انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال ۔ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو بونی نیاز آحمد حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے

بونی ( جمشید آحمد)ایس ڈی او محکمہ سی اینڈ ڈبلیو بونی نیاز آحمد ساکنہ جناح آباد لنک کاکول روڈ منڈیہ ایبٹ آباد کینٹ سرکاری رہائیش گاہ بونی میں پیر کے روزحرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ان کی عمر ۵۲ سال تھی مرحوم گزشتہ ڈیڈھ سال سے محکمہ سی این ڈبلیو سب ڈویژن مستوج ہیدکواٹربونی میں سروس انجام دیے رہے تھے ۔بعد ازان ان کی میت جناح آباد ایبٹ آباد کینٹ روانہ کردی گئی ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔