
تازہ ترین
اے آئی او یوخزاں سمسٹر 2016 کے امتحانات PTC, CT, B.Ed پرانا کورس اور بی ایڈ1.5 سالہ کورس مورخہ 21 اپریل2017 سے شروع ہورہے ہیں۔
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خزاں سمسٹر 2016 کے امتحانات PTC, CT, B.Ed پرانا کورس اور بی ایڈ1.5 سالہ کورس مورخہ 21 اپریل2017 سے شروع ہورہے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کورول نمبرسلپ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے گھروں کے پتے پر بذریعہ ڈاک ارسال کئے گئے ہیں۔ تاہم اگر کسی طلباء و طالبات کورول نمبر نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کے ویب سائٹ (www.aiou.edu.pk )سے رول نمبر ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی امتحانات کو یقینی بنائیں۔ مذید معلومات کے لئے دئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبرز: ( 0943-413419, 413811, 412138 )
موبائل نمبرز: 0346-9895554, 0346-9894353
رابطہ نمبرز: ( 0943-413419, 413811, 412138 )
موبائل نمبرز: 0346-9895554, 0346-9894353
