انتقال پر ملالتازہ ترین

چترال کے مشہور فٹ بال پلئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹر غلام خلیل سپردخاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے مشہور فٹ بال پلےئر اور فارسٹ ڈویژن چترال کے فارسٹر غلام خلیل جس کا تعلق زرگراندہ چترال سے تھا جو کہ گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کرگئے تھے اُن کی نماز جنازہ چترال کے پریڈ گراونڈ میں ادا کی گئی۔اُن کی نماز جنازہ میں چترال سے تعلق رکھنے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔