تازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ میں کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے کالاش کمیونٹی کی طرف سے درخواست جمع

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)کالاش کمیونٹی کے طرف سے سماجی کارکن و اقلیتی نمائندے وزیرزادہ ،لک رحمت ،جنرل کونسلر بریر وی سی شاہ حسین اوریوتھ کونسلر وی سی بریر امتیاز نے امیر صابر ایڈوکیٹ کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں نادرا کے ڈیٹا بیس اورپاسپورٹ میں اندارج اور کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے درخواست جمع کرائی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔