انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال۔ بالائی چترال یکوم کے فخرالدین حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بالائی چترال یکوم کے فخرالدین جمعہ کی شام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔جمعہ کے روز اُن کو سینے میں درد کی شکایت ہوئی تو انہیں آغا خان میڈیکل سنٹر بونی لے جایا گیا جہاں اُن کی موت واقع ہوئی۔مرحوم کراچی یونیورسٹی کے گریجویٹ تھے اور ایس آر ایس پی میں کئی سالوں سے سماجی افسیر کے طورپر کام کررہے تھے۔اُن کی عمر52سال تھی۔اُنہیں ہفتہ یکم اپریل کو بالائی چترال یکوم میں سپردخاک کیا جائیگا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔