تازہ ترین

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ویلج واش کمیٹی کے ممبران کے لیے چار روزہ ٹرینگ

بونی ( جمشید احمد)آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے پراجیکٹ(MY HP) کے componant WASH کے زیر اہتمام چار روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا جس میں یوسی موڑکھو اور یو سی چرون کے واش کمیٹی کے منتخب شدہ ممبران نے حصہ لیا ٹرنینگ میں ممبران کی ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا اور ایندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا واش کمیٹی کے ممبران کو واش کےآیندہ پروگرامات کے حوالے سے تفصیل سے بتایا گیا اور ٹینگ کے دوران صحت اور صفائی کے حوالے سے کاموں کو مستحکم کر نے اور آیندہ کے لیے جاری رکھنے کے عمل پر زور دیا ۔ اس اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شر کت کی انہوں نے ورکشاپ کے عمل کو بے حد سراہا اور صحت اور صفائی کے حوالے سے تمام کاموں میں اپنی تعاون کی یقین دہائی کی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔