تازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیربخاری کی ایس بی بی یو چترال کیمپس میں آمد پر شاندار استقبال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)بحیثیت پراجیکٹ ڈائرایکٹرچترال یونیورسٹی تقرری کے بعد اپنے پہلے دورے پر شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی چترال کیمپس Image may contain: 11 people, people standing, wedding and outdoorپہنچنے پر پروفیسر ڈاکٹر باشاہ منیر بخاری کا چترال کیمپس کے چیف کوارڈینیٹر پروفیسر محمود خان خادگزئی نے اپنے عملے کے ساتھ فقیدالمثال استقبال کیا اور طلبہ نے پراجیکٹ ڈائرایکٹر کو پھولوں کے ہارپہنائے۔ڈاکٹربادشاہ منیر بخاری نے طلبہ اور عملے سے اپنے مختصر تعارفی خطاب میں اپنے آنے مقصدبیان کرتے ہوئے بتایاکہ چترال یونیورسٹی کا نوٹیفیکیشن جاری ہوچکاہے اور چونکہ چترال میں موجود دو کیمپسوں کو ملاکر ایک مکمل یونیورسٹی بنانے کی تجویزتھی اس لئے وہ اپنے تقرری کے پہلے ہفتے ہی حالات کا ذاتی مشاہدہ کرنے کیلئے وہ ان کیمپسوں کادورہ کر رہے ہیں۔انہوں اس موقع پر موجود عملہ اور طلبہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔