تازہ ترین

مروئے سے برنس جاتے ہوئے سوزوکی جمنی جیپ داڑوم گول کے مقام پر حادثے کا شکار تین افراد جان بحق

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مقام مروئے سے برنس جاتے ہوئے ایک سوزوکی جیپ داڑوم گول کے مقام پربے قابو ہو کر ہزاروں فٹ نیچے دریائے چترال میں جا گری ۔ جس کے نتیجے سوزوکی جمنی میں سوار تین افراد مصطفی ساکن برنس ، صلاح الدین اور ضیاء الدین ساکنان مروئے جان بحق ہو گئے ۔ جن کی لاشیں دریائے چترال سے نکال لی گئیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے کی جگہ انتہائی دشوار تھا ۔ اور لاشوں تک پہنچنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم انہیں نکال لیا گیا ہے ۔ جن کی تدفین کے انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔