تازہ ترین

موڑکھو اوچھین لشٹ لینڈ سیلائیڈنگ اور وریجون کندار کے مقام پر روڈ بند ہونے کی وجہ سے عوام شدید مشکلات سے دوچار۔

موڑکھو ( جمشید احمد)گزشتہ سال 2015کی سیلاب جو کہ پوری چترال خاص کر سب ڈویثرن مستوج میں تباہی مچائی جس کی وجہ سے ابھی تک کئی علاقے متاثر ہیں جن میں ایک موڑکھو شونو اوچھین لشٹ کامقام بھی ہے جہاں زمین کی کٹاو اور خطرناک سیلائڈنگ کی وجہ سے شیندوئے اور کندار میں کئی گھرانے متاثر ہورہے ہیں اور بے گھر ہونے کا بھی حدشہ ہے سیلائڈنگ اور

زمین کی کٹاو کی وجہ سے موڑکھو کو چترال اور بونی کو ملانے والی واحد روڈ وریجون کندار کے مقام پرگذشتہ دو دن سے مکمل بند ہے متاثرہ سڑک میں مشینری کی عدم دستیابی کی باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ مذکورہ روڈکوفوری بحال کرنے کیلئے مشینری کی بندوبست کرکے کام شروع کیاجائے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔