تازہ ترین

لاہور خود کش حملے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان حوالدار عبداللہ آبائی گاوں میں سپردخاک

چترال (نما یندہ چترال ایکسپریس) لاہور خود کش حملے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان حوالدار عبداللہ کی میت کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر میں ان کے آبائی گاؤں مداشیل کریم آباد پہنچاکر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تدفین سے پہلے چترال سکاوٹس کا ایک چاق وچوبند دستے نے ان کی میت کو سلامی دی۔ نمازجنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔