تازہ ترین

چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے کریم آباد جانے والی جیپ کو حادثہ پیش آنے کی وجہ سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچادئیے گئے ہیں جہاں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر افتخا رالدین نے میڈیا کو بتایاکہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ دوسرے زخمیوں میں فرزند علی شاہ (عمر 25سال)، مبارک حسین شاہ (18سال)، طفیل نیاز(14سال) شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔