تازہ ترین

بروغل میں برفانی تودے کے نیچے دبے دونوں لاشوں کو برآمد کیا گیا۔چترال سکاؤٹس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر کی صبح چترال سکاؤٹس بروغل پوسٹ اور مقامی آبادی کی مشترکہ ریسکیو اپریشن کے نتیجے میں برفانی تودے کے نیچے دبے ہوئے دوافراد شاد مان ولدجمع بیگ اورمرزا خان ولدکی لاشوں کو برآمد کیا گیاجوکہ گذشتہ دونوں برفانی تودے کے زد میں آکر ملبے تلے دب گئے تھے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔