تازہ ترین

ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس میں (Counter Measures Natural Climates) کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسداد قدرتی موسم کے اقدامات(Counter Measures Natural Climates) کے حوالے سے ہیڈکوارٹر چترال سکاؤٹس میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔جس کی سربراہی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کی۔Image may contain: 1 person, sitting, table and indoorاجلاس میں ڈسٹرکٹ ناظم ضلع چترال مغفرت شاہ،ڈیزاسٹر کمیٹی کے سربراہ اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرام،چترال پولیس،انٹیلی جنس کے حکام،اے کے آر ایس پی،ایس آر ایس پی،فوکس ہیومینٹرین،ایس ڈی او،سی اینڈ ڈبلیو،ایکسن پی ایچ ای،گولین گول ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ اور دوسرے سٹیک ہولڈر کے سربراہان شامل تھے۔اجلاس میں سیلاب کے متعلق پیشگی اطلاع اور بچاؤ اور دوسرے ممکنہ اقدامات کے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی اور آئیندہ بھی مزید کانفرنس اور اجلاس منعقد کرنے کاارادہ کیا گیاImage may contain: 8 people, people sitting and indoor جس کے لئے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ایک جامع پلان تیار کریگی جس میں تمام محکموں کے سربراہان شرکت کرینگے اور زمہ داری کا تعین کرے گی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس نے ہرقدرتی آفات میں چترال کے عوام کی ہر ممکن مدد کی ہے اورآئیندہ بھی کسی ناگہانی آفات کی صورت میں اپنا بھرپورکردار ادا کری

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔