تازہ ترین

چترالی نونہال نے صوبے کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس) مستقبل کے معماروں کی تربیت اور ان کیImage may contain: 6 people, people standing اعتماد سازی کے لئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرانتظام ہر سال کی طرح اس بھی ورلڈہیلتھ ڈے کے موقع پر نونہال مقررین کا ایک روزہ پروگرام لاہور میں منعقد ہوا جس میں تمام صوبوں سے نونہال مقررین نے شرکت کئے۔ پروگرام میں ذہنی دباؤ کو بطور موضوع رکھا گیا تھا۔ Image may contain: 11 peopleجس پر نونہال مقررین نے اپنے اپنے صوبے کی نمائندگی کرتے ہوئے تقریر پیش کئے۔ اس پروگرام میںImage may contain: 14 people, people standing صوبے خیبرپختونخوا کی نمائندگی چترال سے تعلق رکھنے والا Image may contain: 1 person, textنونہال عدنان وزیر والد شیر وزیر نے کی۔ واضح رہے کہ عدنان وزیر پاکستان انٹرنیشنل سکول پشاور کا طالب علم ہے اور چترال کے انتہائیImage may contain: 2 people, people sitting پسماندہ گاؤں اویرک گرم چشمہ سے تعلق رکھتا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔