تازہ ترین

لواری ٹنل ہرقسم کے ٹریفک کے لئے بند،ٹاپ روڈ کھول دیا گیا۔این ایچ اے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیشنل ہائی وے اٹھارٹی (این ایچ اے) نے ایک مراسلہ کےImage may contain: text ذریعے ضلعی انتظامیہ چترال اور اپر دیر کو مطلع کیا ہے کہ آرمی کے107انجینئرز کی ٹیلی فونک اطلاع کے مطابق لواری ٹاپ روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے لہذا جمعہ 14اپریل سے لواری ٹنل ہر قسم کے ٹریفک لئے بند ہوگا۔جبکہ لواری ٹنل سردیوں میں کھولنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت کے ساتھ طے شدہ معاہدہ بھی فوری طورپر منسوخ کیا گیا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔