تازہ ترین

میجر خالد ضمیر ناصر کولفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عشیریت کے میجر خالد ضمیر ناصر جو کہ کرنل(ر) لال ضمیر کے بیٹے اور قاضی میجر سعید کے بتیجے ہے کو لفٹننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔جوکہ عشریت کے پاک فوج میں دوسری جنریشن ہے۔لفٹننٹ کرنل خالد ضمیر ناصر آج کل بلوچستان میں اپنی ڈیوٹی نبارہے ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔