تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا سینئر صحافی ، ٹی وی اینکر اور کالم نویس سلیم سیٹھی کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سینئر صحافی ، ٹی وی اینکر اور کالم نویس سلیم سیٹھی کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں اُنہوں نے مرحوم کی پیشہ وارانہ خدمات کو سراہتے ہوئے اُن کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔