تازہ ترین

شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی نے ایم کام کے سالانہ امتحانات برائے 2016کے نتائج کا اعلان کردیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شرینگل پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی نے ایم کام کے امتحانات برائے سال2016کے نتائج کا اعلان کردیاہے تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف منیجمنٹ سائینسز چترال کے طالبعلم الیاس احمد ولد غلام محمد نے رول نمبر 154 کے تحت کل 1400میں سے 1033نمبر لیکر یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کیا۔ جبکہ اسی کالج کے طلباء سکندر علی شاہ ولد سرفراز شاہ نے رول نمبر112کے تحت 1019نمبر لیکر دوسری اور شاکراللہ ولد گل جہان شاہ نے 1009نمبر لیکر تیسری پوزیشین حاصل کیا۔ مذکورہ امتحان میں کُل107امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 65اُمیدوار کامیاب قرار پائے، یوں کامیابی کا مجموعی تناسب 60.75% فیصدرہا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔