تازہ ترین

جشن قاقلشٹ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جشن قاقلشٹ کمیٹی

بونی ( جمشید احمد)جشن قاقلشٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیرمن فخرالدین( تحصیل نائب ناظم سب ڈویژن مستوج) Image may contain: one or more people, people sitting, shoes, table and indoorجشن قاقلشٹ کمیٹی تحصیل کونسل بونی میں منعقد ہوا جس میں جشن قاقلشٹ کمیٹی کے تمام ممبران نے شر کت کی جشن کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف کاموں کا جائزہ لیا گیااور جشن کی تیاریوں کی ختمی شکل دے دی گئی اور متفقہ طور پر مقرر کر دہ تاریخ کے مطابق 20 اپریل کو شروع کر نے کافیصلہ کیا گیا 19اپریل کوٹھیک دس بجے پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں ٹاس ہوگافٹ بال ،کرکٹ اور ولی بال کے ٹیموں کی نمائندگی ضروری ہوگا۔Image may contain: 5 people, people standing and outdoorاور باہر سے آنے والے ٹیموں کے نمائندے انیس اپریل کو ٹاس کی جگہ اپنی حاضری کویقینی بنائیں گے مقررہ وقت کی پابندی نہ کرنے والے ٹیموں کو فیسٹیول سے باہر تصور کیا جائے گا میٹنگ کے بعد جشن کی جگہ کا دورہ بھی کیا گیا جہان اسٹیج ، ٹنٹ اورا سٹال کے جہگوں کا معائنہ کیا گیاImage may contain: mountain, sky, grass, cloud, outdoor and natureاور جشن انتظامیہ کے ہدایات کے مطابق اسٹالز اور ہوٹل وغیرہ کی جہگوں کو ترتیب دیا گیا۔ اور تمام کھیلوں کے میدانوں کو تیار کرنے کے بعدتار بندی کر کے محفوظ کیا گیا۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔