تازہ ترین

ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب کو آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان نیوی کے سپاہی اختر ایوب ولد ریٹائرڈ صوبیدار میجر سردار سکنہ زائنی Image may contain: 6 people, people standing and outdoorموڑکہو کو ان کے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔وہ کراچی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔Image may contain: 7 people, people standing, tree, wedding and outdoorیاد رہے کہ دومہینوں کے دوران ضلع چترال سے تعلق رکھنے والوں کا مادر ملت کے لئے یہ تیسری شہادت تھی۔شہید کی میت آرمی ہیلی کاپٹر کےImage may contain: 4 people, people standing and outdoor ذریعے سے چترال پہنچائی گئی تھی۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔