تازہ ترین

بونی میں انرولمنٹ2017 کے سلسلے میں ایک آگہی واگ کا اہتمام

بونی ( جمشید احمد)ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر بونی میں انرولمنٹ2017 کے سلسلے میں ایک آگہی واگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بونی اورملحقہ سکولوں کے طلباء اور اساتذہ کرام نے کثیر تعدادمیں شر کت کیImage may contain: 17 people دیگر شرکاء میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج محمد حیات شاہ ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر محمد ممتاز وردگ ،پرنسپل ہائی سکول بونی ،فوکل پرسن چترال ضیاء الرحمن( اے ڈی او) فوکل پر سن برائے مستوج احمد ولی درانی( اے ایس ڈی او) عبدالرحمن ( ایس ڈی ای او) شرف الدین( اے ایس ڈی او) پرنسپل گور نمنٹ ہائی سکول کوشٹ ،ہیڈماسٹر ز کے علاوہ سماجی کارکنان اور تاجر برادری نے کثیر تعداد میں شر کت کی واک کے شراکاء میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر محمد ممتاز وردگ Image may contain: 6 peopleنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر اور اساتذہ کی کمی کو پورا کر نے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے سرکاری سکولوں کا معیارروزبروز بڑھتا جارہا ہے Image may contain: 22 people, crowd and outdoorاور سکولوں میں سہولیات کی فقدان پر قابو پالیا گیا ہے کہ اب یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم بچوں کومیعار تعلیم دینے اور چترال میں تعلیمی ترقی کو اپنا نصب العین بنائیں ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔