تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا سابق صوبائی وزیر افتخار خان جھگڑا کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سابق صوبائی وزیر افتخار خان جھگڑا کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ مرحوم کی ملک و قوم کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ نا قابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔