تازہ ترین

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صوفیہ وقار خٹک نے محکمہ جنگلات کے ایک Image may contain: one or more people, people standing and outdoorخصوصی تقریب میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں دیودار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر سینئر سول جج عابدزمان، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ساجد اللہ ایڈوکیٹImage may contain: 3 people, people standing and outdoor اور صوبائی بار کونسل کے رکن عبدالولی خان ایڈوکیٹ بھی اس موقع پر ایک ایک پودے لگادئیے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔