تازہ ترین

چترال کے مسائل کے حوالے سے صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان کا انٹرویو نوائے چترال ٹی وی پر نشر

لاہور (نمائندہ چترال ایکسپریس )’’نوائے چترال کی طرف سے صوبائی وزیر عنایت اللہ خان کے ساتھ‘‘ایک سنسنی خیز انٹرویو نوائے چترال ٹی وی پر نشر کیا گیا ہے ۔انٹرویوسوشل میڈیا، یوٹیوب ،ڈیلی موشن ،گوگل پلس کے علاوہ کسی بھی سرچ انجن کے زریعے دیکھا جا سکتا ہے اس انٹرویو میں ایسے ایسے عوامی سوالات پوچھے گئے ہیں جو عوام جاننا چاہتی ہے نوائے چترال کے چیف ایڈیٹرحافظ نصیر اللہ منصور اور ایڈیٹراسد اللہ حید ر نے انٹرویو کا اہتمام کیا ۔لوگل گورنمنٹ کے مسائل فنڈکی عدم دستیابی زلزلے اور سیلاب فنڈ میں کرپشن اور بے قاعدگی ،جنگلات کی بے دریغ کٹائی جیسے اہم سوالات کے جوابات لئے گئے ہیں نوائے چترال کے تمام ناظرین فیس بک اور ٹوئیٹر پر بھی انٹرویو دیکھ سکتے ہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔