تازہ ترین

اسماعیلی برادری کی طرف سے گذشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعےکی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے اسماعیلی برادری کے مقامی عمائدین نے چترال میں جمعہ کے روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک شخص توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا۔اسماعیلی برادری کے عمائدین کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محسن انسانیت پیغمبر ﷺ پر ایمان اور آپ ؐ کا احترام تمام انسانوں اور بالخصوص مسلمانوں پر فرض ہے۔ اُنہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مسئلے کو قانون کے مطابق حل کرنے کی گزارش کی ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔