تازہ ترین

یوسی کریم آبادکے عوام ملعون شخص کوعبر ت ناک سزادینے کامطالبہ کرتے ہیں/ممبرتحصیل کونسل سیدمحمدعلی شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )یوسی کریم آباد سے ممبرتحصیل کونسل سید محمدعلی شاہ نے عوام کریم آباد کی طرف سے گذشتہ روزکے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے میڈیا سے ٹیلی فونگ گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کو قرار واقعی سز ا دے کر انہیں نشانہ عبرت بنایا جائے تاکہ دوسروں کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہوسکے۔یوسی کریم آبادکے عوام نے ملعون رشیدکوعبر ت ناک سزادینے کامطالبہ کیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔