تازہ ترین

کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے چترال کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی طور پر اقدامات

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) کمانڈنٹ ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال کے امن کو برقرار رکھنے کیلئے Image may contain: sky, mountain, cloud, outdoor and natureخصوصی طور پر اقدامات اُٹھائے ہیں ۔چترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی مشترکہ گشت جارہی ہیں ۔ اور جگہ جگہ راہ چلتے لوگوں کے شناختی کارڈImage may contain: 1 person, standing and outdoor اور گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہیں ۔ شہر کے داخلی راستوں پر بھی چترال سکاؤٹس کے کوئیک ریسپانس فورس نظر رکھے ہوئے ہے ۔ اور مختلف مقامات پر پوسٹوں میں لوگوں کی نقل وحمل کی نگرانی کی جارہی ہے ۔ چترال سکاؤٹس کے یہ گشت ، ٹاؤن ایریا ، بلچ ، سنگور ،دنین ، سین لشٹ ، جغور کے علاوہ شہر کے اطراف تک جاری ہیں ۔ Image may contain: mountain, tree, sky, outdoor and natureتاکہ چترال کے اند ر موجود امن اور بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف بروقت کاروائی کی جا سکے ۔ چترال سکاؤٹس کے ان اقدامات سے ماحول میں دوباہ بہتری آئی ہے ۔ اور تین دنوں سے بند کاروبار پھر سے کھل گئے ہیں ۔ اور زندگی کی رونقیں بحال ہوئی ہیں ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔