تازہ ترین

یو سی کریم آباد کے تمام عوام ملعون شخص کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل محمد یقوب خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ممبر ڈسٹرکٹ کونسل محمد یقوب خان پاکستان تحریک انصاف چترال نےایک اخباری بیان میں تمام وی سی کونسلیرویلیچ ناظم علی مراد شاہ سوسم، ویلیچ ناظم عبدالمراد برشگرام ،ویلیچ ناظم محمد ایوب پرسان،ویلیچ ناظم زیربلی ھرت  اور کریم آباد کی عوام کی طرف سے جمہ کے روز شا ہی مسجد میں نبوت کا دعوی کرنے والےملعوں شخص کی شدید مزمت کے ساتھ ساتھ حکومت سے درخواست کی ہیں کہ اس شخص کو پاگل سمجھ کرکیس کو کمزور نہ کیا جاےبلکہ اس کےتمام زاوے سے تحقیقات کی جائے تاکہ ایسا نہ ہو کہ اس کے پیچھے کسی تخریب کاری کا ہا تھ ہواور لوگ اس کی پاگل پن کو استعمال کرکے ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کریں ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔