تازہ ترین

چترال سکاوٹس ہیڈکوارٹرز میں امن کے قیام کے لئے علماء ومشائخ کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سکاوٹس ہیڈکوارٹرز میں امن کے قیام کے لئے علماء ومشائخ کانفرنس منعقدکی گئی جس کا کال کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے دی تھی۔ اس موقع پر چترال کے نامور علماء کرام نےImage may contain: one or more people, people sitting and indoor شرکت کی۔کرنل نظام الدین شاہ نے اس موقع پر چترال میں امن وامان کو برقرار رکھنے میں علماء کرام اور مشائخ کے کردار کی تعریف کی۔ اس موقع پر کمانڈنٹ نے حاضرین سے تجاویز حاصل کرکےImage may contain: people sitting ان پر عملدرآمد کی یقین دہانی کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔