تازہ ترین

راوپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر گاڑی حادثے میں دو خاندانوں کے 8افراد جان بحق ہوگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) لواری ٹاپ کوسٹر حادثے میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کی تین اور چترال سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے پانچ افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔ تریچ چترال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد میں مولانا زار نبی،Image may contain: 1 person اسکا چھوٹا بھائی محب الرحمن اور زار نبی کے تین چھوٹے بچے شامل ہیں، زار نبی کی بیوی شدید زخمی ہے راولپنڈی کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے تین افراد میں باپ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔لواری حادثے میں جان بحق ہونے والا مولانا زار نبی گجرانوالہ کے ایک مدرسے میں مدرس تھے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔