تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا دیر بالا میں چترال جانے والی مسافر بس حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دیر بالا میں چترال جانے والی مسافر بس کے کھائی میں گرنے کے حادثہ پر نہایت افسوس کا اظہار کیا ہے اورمتعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پہاڑی علاقوں میں حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں۔وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق اور زخمی مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے جبکہ آئندہ کیلئے حادثات کی روک تھام کیلئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے جاں بحق افراد کی بخشش اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دُعا کی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔