تازہ ترین

تریچ میں ایک ہی خاندان سے جب 5جنازے نکلے تو پورے علاقے میں کہرام مچ گیا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) لواری میں کوسٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والا ممتاز عالم دین مولانا زار نبی مرحوم اپنے تین بچوں اور چھوٹے بھائی کے ساتھ کوسٹر میں سوار تھا۔ بدقسمتی سے کوسٹر حادثے میں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اپنے آبائی قبرستان گاؤں شاگروم تریچ چترال میں پیر کی صبح 8بجے سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازے میں علاقے کے سیاسی ، مذہبی او ر سماجی نمائندوں کے علاوہ سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی، جب ایک ہی خاندان کے پانچ جنازے گھر سے اٹھائے گئے تو پورے علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر فرد غم سے نڈھال تھا اور ہر آنکھ اشک بار تھی ۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔