تازہ ترین

ویلج کونسل سیکریٹریز کا ہنگامی اجلاس ،اجلاس میں تمام اضلاع کے نمائندگان نے شرکت کیں

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس) ویلج کونسل سیکریٹریز کا ایک اہم اجلاس پشاور میں عاکف شاہ کی زیر صدارت منعقد کیا گیا ۔ جس میں کے پی کے کے تمام اضلاع سے سیکریٹریز نمائندگان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان کی نمائندگی محمد شایان ،بحرین سے فضل واحد،چترال سے کلیم اللہ حیدر ،بنوں سے کفایت اللہ خان ،دیر سے طاہر الحق ،کوہاٹ سے عظیم قادر ، شانگلہ سے امتیاز خان ، صوابی سے انور خان ، نوشہرہ سے ابرار خان نے شرکت کی ۔اجلاس کے بعد عاکف شاہ اورکلیم اللہ حیدر کی قیادت میں وفد نے وزیر بلدیات سے ملاقات کی ۔اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اپ گریڈیشن مطالبے کے تحریک کو کامیاب بنائیں گے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔