تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم کا چترال کے مختلف بازاروں کا معائنہ ، گرانفروشی، کم وزن اور ناقص صفائی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم نے بدھ کے روز چترال کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا ۔Image may contain: 2 people, people sitting and food جہاں ناقص صفائی ، کم وزن اور گران فروشی پر 17دکانداروں کے خلاف کا روائی کرتے ہوئے انھیں بھاری جرمانہ کیا گیا ۔ جبکہ درجن سے زیادہ دکانداروں کو وارننگ دیا گیا اور ساتھ غیر قانونی انکروچمنٹ کو بھی ہٹاتے ہوئے دکانداروں کوبھی تنبیہ کی گئی کہ آئندہ ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پی آئی اے چوک، نیو بازار ، بائی پاس روڈ، گولدور بازار وغیرہ کا معائنہ کیا ۔ Image may contain: 4 people, people standing and beardموقع پر ناقص صفائی،گرانفروشی اور کم وزن روٹی فروش نان بائی ،ہوٹل مالکان، سبزی اور مرغی فروش کو جرمانہ کیا گیا۔ بازار معائنہ کے موقع پر ایس ایچ او پولیس اسٹیشن چترال ناصر علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔