تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ ان لائن کردی گئی ہے ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ www.uoch.pkان لائن کردی گئی ہے اب یونیورسٹی کے متعلق معلومات اس ویب سائٹ پر دستیاب ہونگے۔یونیورسٹی نئے تعلیمی سال سے مختلف پروگرام شروع کرے گی اور ضرورت مند قابل طلبا کو سکالرشپس بھی دے گی جس سے چترال میں اعلیٰ تعلیم کی شرح میں اضافہ ہوگا۔یہ ساری معلومات جلد ہی یونیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔