تازہ ترین

یونیورسٹی آف چترال کے لئے 314ملین روپے کاپہلا نان ڈیولپمنٹل اے ڈی پی پراجیکٹ منظور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا نے یونیورسٹی آف چترال کے لئے اے ڈی پی پراجیکٹ میں 314ملین روپے منظورکرلیے ہیں۔پی ڈی ڈبلیو پی کی میٹنگ میں پراجیکٹ ڈائریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے اپنا بنایا ہوا پی سی ون پیش کیا جس کی منظوری فارم نے دے دی ہے۔ان پیسوں سے اگلے مہینوں کے اخراجات پورے کیے جائیں گے۔یونیورسٹی آف چترال31مارچ سے کام کررہی ہے اور ایک ماہ کے قلیل عرصے میں یہ یونیورسٹی آف چترال کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ اسے اتنے بڑے پراجیکٹ مل گئی ہیں۔مزید پراجیکٹس پر تیزی کے ساتھ کام ہورہا ہے ان پراجیکٹس سے چترال میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔