تازہ ترین

چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارجوان سال لڑکا جان بحق ہو گیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال دنین روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارجوان سال لڑکا جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منظور احمد ولد وزیر احمد ساکن شیاقوٹیک دنین کے مقام پر مین روڈ پرتیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ ان کا نما ز جنازہ 7مئی کو شیاقوٹیک میں ادا کی گئی۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔