تازہ ترین

اسامہ وڑائچ کوچنگ اکیڈمی چترال میں اکیڈمی سال 2017 کے سلسلے میں میٹنگ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسامہ وڑائچ کوچنگ اکیڈمی چترال میں اکیڈمی سال 2017 EATA Crash courses( Medical and engeneering) کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرام  کے صدارت میں میٹنگ منعقد کی گئ. جس میں 22 مئ 2017 سے کوچنگ کلاسز کے انعقاد کے سلسلے میں پلاننگ کی گئ. میٹنگ میں اکیڈمی سے وابستہ اساتذہ بھی شریک تھے.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔