تازہ ترین

سند ھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کا خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات

پشاور(چترال ایکسپریس)سند ھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے منگل کی سہ پہر خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں وزرائے اعلیٰ نے قومی اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے اس بات سے مکمل اتفاق کیا کہ دونوں صوبائی حکومتیں ایک دوسرے سے قریبی رابطے میں رہیں گی ، ایک دوسرے سے تعاون کریں گی اور باہمی رابطوں کو مزید مستحکم بنائیں گی ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔