تازہ ترین

چترال سکاوٹس جوان شہید شیراللہ فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں برنس میں سپرد خاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )گذشتہ روز پاک افغان بارڈر نواپاس میں دوران ڈیوٹی مخالف سائرڈسے فائرنگ کے نتیجے میں 146ونگ چترال سکاوٹس کے جوان شیراللہ کی نماز جنازہ ہیڈ کوارٹر چترال سکاوٹس چترال میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ دیگر آفیسرزاور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔بعد میں شہید کی میت آبائی گاوں برنس روانہ کی گئی جس میں چترال سکاوٹس کی چاقو چوبند دستے شہید کوسلامی دی اورمکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیاگیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔