چترال ( محکم الدین ) ضلعی انتظامیہ چترال اور چترال کی دینی جماعتوں کے مابین ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ منعقد کرنے اور نہ کرنے کے حوالے سے کھڑا ہوا تنازعہ تصادم کی صورت اختیار کرتے کرتے ٹل گیا ۔ اور ضلعی انتظامیہ ،چترال پولو ایسوسی ایشن و دینی جماعتوں نے پانچ گھنٹے کی طویل گفت وشنید کے بعد ٹورنامنٹ کو 15مئی تک ملتوی کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔
ضلعی انتظامیہ ،چترال پولو ایسوسی ایشن و دینی جماعتوں کا طویل گفت وشنید کے بعد ٹورنامنٹ کو 15مئی تک ملتوی کرنے پر اتفاق
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں