تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی سختی سے مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی سختی سے مذمت کی ہے جس میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے واقعہ میں مولانا عبدالغفور حیدری کے بال بال بچنے پر خدا کا شکر ادا کیا تاہم کئی چوٹیں آنے کی بنا پر انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔وزیر اعلیٰ نے واقعے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔