تازہ ترین

چترال یونیورسٹی میں چائنا لینگوئج سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) یونیورسٹی آف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے یونیورسٹی آف چترال کے کام پیش رفت کے حوالے سے بات کرتے ہوا کہا ہے کہ یونیورسٹی آف چترال بہت جلد اپنے داخلوں کا اعلان کرے گا اور اس میں کھوار لینگوئج سنٹر کے ساتھ ساتھ چائنیز لینگوئج سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں آرکائیوز لائبریری پشاور میں منعقدہ دو روزہ چترال یوتھ سمٹ کے اختتامی سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ چترال یونیورسٹی پی ایچ ڈی کے 100 سے زائد اسکالرشپ فراہم کرے گا اور ساتھ معیاری تعلیم میں ایک منفرد نام ہوگا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔