اظہار تشکر
میں اپنے اور اپنے خاندان کے طرف سے تمام عزیز اقارب،دوستوں ،رشتہ داروں اور میرے غم میں شریک سب کا فرداً فرداً اس اشتہار کے ذریعے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے والدہ محترمہ کے فوتگی کے موقع پر خود آکر یا بذریعہ ٹیلی فون یا پیغام کے ذریعے اپنی موجودگی محبت اور خلوص کا احساس دلایا۔اللہ تبارک تعالیٰ آپ سب کے عمردراز کرے اورڈھیر ساری خوشیاں عطاکریں۔امین
Advertisements
سیف الاحمد سیفی کھوت کلاتھ ہاؤس چیوبازار دنین چترال
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں