تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک کاوزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بیجنگ میں ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اُمور سرتاج عزیز بھی اس موقع پر موجود تھے ۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے اُمور بالخصوص سی پیک کے پراجیکٹس کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی و خوشحالی بلکہ پورے خطے کیلئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔