تازہ ترین

اپر چترال کے  بروم اویر میں جیب حادثہ ایک شخص جان بحق دو زخمی ہوگئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال بروم اویر میں  جیب کو حادثہ پیش آنے سے ایک شخص محبوب جان ,جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔جان بحق ہونے والا شخص محراب جان جیب کو چلارہا تھا۔۔زخمی ہونے والوں میں تبلیغی دوکانداررحمت عزیز اوراسرار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔