
تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا گوادر کے علاقے پشکان۔ گنت میں مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے پرانتہائی رنج و غم کا اظہار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے گوادر کے علاقے پشکان۔ گنت میں مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے پرانتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اُنہوں نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ہے جبکہ سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
