تازہ ترینکھیلوں کی خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد دی ہے ۔ ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری مرحلے ایک کے مقابلے دو سے کامیابی قومی ٹیم کی حسن کارکردگی کی عکاس ہے ۔انہوں نے ملک کے مایہ ناز کھلاڑیوں مصباح الحق اور یونس خان کیئریر کے شاندار اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ دونوں لیجنڈ کھلاڑیوں کی خدمات کو کرکٹ کی تاریخی میں ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔