تازہ ترین

ریچ موریچ کے مقام پر انٹرمیڈیٹ کا طالب علم شکار کرتے ہوئے اپنے بندوق کی گولی کا نشانہ بن کر چل بسے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) اپر چترال کے ریچ موریچ کے مقام پر انٹرمیڈیٹ کا طالب علم فاختہ کا شکار کرتے ہوئے اپنے بندوق کی گولی کا نشانہ بن کر چل بسے ۔ چترال پولیس کے مطابق مصدق حسین ولد مراد حسین نے چترال کے ایک کالج میں ایف۔ ایس سی کا امتحان دینے کے بعد گاؤں چلاگیا تھا جہاں فاختہ کاتعاقب کرتے ہوئے ڈھلوان سطح پر اچانک گرپڑے تو ان کے لوڈڈ 12بور بندوق سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جا ن بحق ہوگئے ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔