
تازہ ترین
چترال سے تورکہومڑپ جاتے ہوئے ایک جیپ حادثے کاشکا دوافرادجان بحق تین زخمی
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )گذشتہ شپ چترال سے تورکہومڑپ جاتے ہوئے ایک جیپ حادثے کاشکارہوگیاجیپ خراب سڑک کے باعث ایک کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دوافرادجان بحق اورتین زخمی ہوگئے ۔جان بحق ہونے والوں میں جیپ کا مالک کونسلرمحمدنادرخان اورنوجوان شمس الرحمن سکنہ مڑپ تورکہوشامل ہے ۔جبکہ مڑپ سے تعلق رکھنے والے غلام محمد،سابق ہیڈماسٹرشیرغازی خان اورناصرہ بی بی زوجہ دردانہ زارزخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال شاگرام تورکہوپہنچادیاگیاہے ۔
